Smart Rakat and Tasbih Counter

3 (7)

Pendidikan | 2.3MB

Penerangan

✔️ کیا آپ نماز کے دوران رکعت بھول جاتے ہیں؟
✔️ کیا نماز کے دوران آنے والی کالس آپ کی نماز میں خلل ڈالتی ہیں؟
✔️ کیا آپ تسبیح کی گنتی بھول جاتے ہیں یا ہر ٹائم اپنے ساتھ تسبیح نہیح رکھ سکتے؟
*********************************
✔️ تو ہماری یہ ایپ انسٹال کریں:
1۔ یہ ایپ آپ کو بتائے گا آپ کس رکعت کے کون سے سجدے میں ہیں۔
2۔ یہ ایپ آپ کو بتائے گا آپ کتنی تسبیح پڑھ چکے ہیں اور کتنی باقی۔
3۔ آپ اپنا کوئی بھی ذکر اور اس کی تعداد سیٹ کر سکتے ہیں۔
4۔ اگر آپ نماز کسی مسجد میں پڑھ رہے ہیں اور آپ موبائل ائرپلین موڈ پر بھی نہیں لگانا چاہتے تو یہ ایپ انسٹال کریں یہ ایپ آنے والی کال کو سائلیٹ پر لگا دیگا۔
5۔ کیا اس سے آپ کی ضروری کال بھی مس ہوجائے گی؟ نہیں یہ ایپ کال کو سائلینٹ کر کے کال کرنے والے کو خود ہی میسج سینڈ کردیگا کے آپ نماز میں مصروف ہیں۔
6۔ آپ کو بتائے گا کہ نماز کے دوران کتنی کال مس ہوئیں آپ سینٹ میسج میں جاکر دیکھ سکتے کال کرنے والا کون تھا۔
*********************************

Show More Less

Yang Baru Smart Rakat & Tasbih Counter

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
اپنی قیمتی رائے اور مفید مشورے ضرور دیں

Maklumat

Dikemas kini:

Versi Semasa: 3.3.1

Memerlukan Android: Android 4.2 or later

Rate

Share by

Awak juga mungkin menyukai