Funny Lateefy, Mazahiya Shayari & Mazahiya SMS icon

Funny Lateefy, Mazahiya Shayari & Mazahiya SMS

1.2 for Android
3.0 | 10,000+ Instalações

Creative Sam

A descrição de Funny Lateefy, Mazahiya Shayari & Mazahiya SMS

Funny Lateefy, Mazahiya Shayari & Mazahiya SMS is a best funny urdu jokes offline app. It has a big collection of most Funny Urdu jokes, SMS, Status and Poetry.
All Jokes in this app are in Urdu language and you can share these lateefay in Whatsapp and Facebook easily. For Funny Urdu Jokes offline, this app works in a perfect manner without any internet connection.
Sharing these funny lateefay mazahiya is easy. When you press copy text it will copy the mazahiya latifay jokes and then you will be able share it with others.
For people who are looking mazahia sms or mazahia shairi, this app also has a nice collectin as well. It includes very funny urdu jokes as well as some mazahiya poetry.
You can also find some good funny mazahia shairi and shayari inside the app. Share mazahiya poetry sms or mazahiya baten with your friends and family easily.
Find different types of lateefay inside the app. Whether it is comedy or doston ke lateefay, it is here.
فنون لطیفہ ایک بہت پرانا ہنر ہے۔ جذبات کا اظہار اور دل کو چھو لینے والی تخلیق کو ہی فنون لطیفہ کہتے ہیں۔ مزاحیہ لطیفے کس کو اچھے نہیں لگتے؟ کسی بھی موقعہ پر ہنسانے کے کام آتے ہیں۔ لطیفے خواہ کسی بھی انسان سے متعلق ہوں اور کسی بھی موقعہ پر ہوں وہ ہمیں مسکرانے کا موقعہ دیتے ہیں۔ اردو لطیفے، مزاحیہ شاعری، مزاحیہ لطیفے ایک لمبے وقت سے انسان کی زندگی کا حصہ رہے ہیں۔ اسی لیے ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایک لطیفوں سے بسی دنیا۔
یہ ایک ایسی فری اردو لطیفہ ایپ ہے جس میں اردو لطیفے ہی لطیفے ہیں
یہ ایپ آف لائن اورآن لائن دونوں طریقوں سے کام کرتی ہے اور بہترین اردو لطیفے مہیا کرتی ہے
اس لطیفہ ایپ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں مختلف کیتگریز ییں جن میں لطیفوں کو تقسیم کیا گیا ہے تاکہ آپ باآسانی اپنے پسندیدہ لطیفوں تک رسائی حاصل کر سکیں۔
ہرایک کیٹگری مخلتف لطیفے شامل ہیں جن میں آہستہ آہستہ مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے
ان تمام لطیفوں کوآپ باآسانی فیس بک یا واٹس ایپ پرشیئرکر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کسی کو اردو میں ایس ایم ایس بھی کرسکتے ہیں
وقت کی ضرورت کے پیش نظراس ایپ میں بھی کچھ وقت کے بعد مزید نئے لطیفے شامل کئے جاتے ہیں تاکہ ہروقت آپ کے پاس لیٹسٹ مواد موجود ہو
ویسے تو ایپ سٹورمیں نے شمار ایسی ایپس موجود ہیں لیکن اس لطیفہ ایپ میں آپ کی پسند کا خاص خیال رکھا گیا ہے اور ایسے مزاحیہ لطیفے شامل کئے گئے ہیں جن کو پڑھ کر آپ ہنسی نہ روک سکیں گے بلکہ مزید لطیفوں کے حصول میں لگ جائیں گے
آپ کو یہ مزاحیہ لطیفے بہت ہی پسند آئیں گے اور آپ کےتحریریا مواد کو پسند کرنے
والے بٹن کو دبانے کے بعدیہ بات اور بھی واضح ہو جائے گی۔

Informações

  • Categoria:
    Entretenimento
  • Última versão:
    1.2
  • Atualizada:
    2020-01-25
  • Tamanho:
    7.7MB
  • Requerimentos:
    Android 4.1 or later
  • Desenvolvedor:
    Creative Sam
  • ID:
    com.pkworld.urdu_funny_jokes