Islamic Poetry Books

4.85 (14)

교육 | 36.0MB

기술

ایپلیکیشن بنانے کا مقصد یہ ہے کہ حضرت قبلہ سید پیر غلام جیلانی شاھ جیلانی رح مکلی والوں
کی لکھی ہوئی شاعری کو اجاگر کرنا اور انہوں نے اسلام کیلیے جو محنت و مشقت کی اس کو لوگوں تک پہنچاکر جاری و ثاری رکھنا کیونکہ حضرت صاحب نے کثیر تعداد میں اسلامی شاعری لکھی
جو کہ ایک عشق کی انتہا کو ثابت کرتی ہے۔۔
نعتیں، غزل،
کلام و قصے
کتاب کا نام::
نذرانئہ عقیدت عقیدت بحضورسرورِ کونینﷺ
کتاب کا نام::
جمال محمد ﷺ
کتاب کا نام::
شھداء کربلا
(رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین)
کتاب کا نام::
حضرت یوسف علیہ سلام و زلیخاں
مصنف: شھنشاھ محبوب مرشد اعلیٰ حضرت قبلہ سید پیر غلام جیلانی شاھ جیلانی سجادہ نشین درگاھ حضرت سیدنا پیر زین العابدین شاھ
جیلانی المعروف گادی درگاھ
دھنی
گھوٹ مدظلہ العالی رحمۃ
اللہ علیہ نورائی شریف
خانقاہِ عالیہ قادریہ جیلانیہ ناشر شعبہءِ نشر و اشاعت جماعت قادریہ جیلانیہ جیلانی ھائوس مکلی ٹھٹھہ سندھ پاکستان۔

Show More Less

정보

업데이트 날짜:

현재 버전: 1.0

필요한 Android 버전: Android 4.0 or later

Rate

Share by

당신은 또한 좋아할 수 있습니다