اس ایپ میں 6 نہایت اہم طریقے درج کئے گئے ہیں۔ جن کے استعمال سے نہ صرف جوڑوں کے درد اور ورم میں آرام پہنچتا ہے بلکہ جوڑوں کی کارکردگی بہتر ہوسکتی ہے۔
جوڑوں کے درد کے آرام کے لئے بہترین مشورہ ڈاکٹر صاحبان سے حاصل ہو سکتا ہے۔ اس ایپ کا مقصد ڈاکٹر کی ہدایت کی یادہانی کرانا ہے۔ مثال کے طور پر جوڑوں کو سینک پہنچانے کا طریقہ اور دوا کے استعمال کی اہمیت کی تشریح وغیرہ
ایپ میں جوڑوں کے لیےخاص طور پر مفید ورزش کے طریقے بھی بتائے گئے ہیں۔ ان کی مدد سے جوڑوں کو لچکدار رکھا جا سکتا ہے اور درد کو آارم پہچانے میں مدد مل سکتی ہے۔ تاہم ان پر عمل کرنے کے لئےآپ کو اپنے معالج سے مشورہ کرنا چاہیے۔
tags
Exercises to reduce arthritis pain, Workout for Arthritis, Exercises for Arthritis, Arthritis Physio
Facebook Lite
4.02.5MB
Temple Run 2
4.4122.1MB
Dearmet: Video Chat, Live Talk
4.043.4MB
Candy Crush Saga
4.491.1MB
Talking Tom Cat
3.963.0MB
Offline Music Mp3 Player- Muso
4.535.9MB
Quikr – Search Jobs, Mobiles,
4.120.8MB
imo beta -video calls and chat
4.394.0MB
Mushroom Takeover
4.569.0MB
ShopClues
3.816.4MB