پاکستان کے نیو ریڈیو اسٹیشن اس ایپ کے اندر موجود ہیں
سیاسی سماجی مذہبی موسیقی ڈارمہ فن پارے ٹاک شوز آپ کی کال اور دیگر بہت سارے پروگرام جن کو آپ اپنے پسند دیدہ انوسر کے ساتھ سن سکیں گے اس کے علاوہ انڈین اور نیوز اسٹشین ہیں
صرف ایک کلک پر آپ کا مطلوبہ چینل آن ہو جائے گا اگر میری ایپ پسند آئے تو 5 سٹارز ضرور دی جائے گا